خطا فی الفعل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا کام یا فعل جو بغیر ارادہ کے ہو جائے یعنی قصد کرے ایک فعل کا اور صادر ہو جائے دوسرا فعل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا کام یا فعل جو بغیر ارادہ کے ہو جائے یعنی قصد کرے ایک فعل کا اور صادر ہو جائے دوسرا فعل۔